the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

عبدالستار ایدھی کے انتقال کی خبر دنیا بھر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔بین الاقوامی میڈیا نے ایدھی کی شخصیت پرخصوصی ضمیمے شائع کئے اوران کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

عالمی شہرت یافتہ سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال کی خبرکو عالمی میڈیا نےنمایاں جگہ دی ،امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے عبدالستارایدھی کو غریب اور ضرورت مند افراد کا ہیرو قرار دیا۔


right;">
برطانوی نشریاتی ادارے نے ایدھی کو انسانیت دوست شخصیت قرار دیااور ان کی شخصیت پر خصوصی فیچرز شائع کئے۔

امریکی  اخبارات نے بھی ایدھی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیااور انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

ایشیا سمیت مشرق وسطی کے میڈیا نےبھی ایدھی صاحب کےانتقال کی خبر کو بڑی خبر کےطور پر چلایااور انہیں فقیر منش سماجی کارکن اورانسان دوست شخصیت قرار دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.